حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی زیرِ قیادت علمائے کرام، اساتذہ وطلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف و کثیر تعداد میں عراقی قبیلوں کے سربراہان و مؤمنین نے حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر حرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام میں اختتام پذیر ہوئے جلوسِ عزاء فاطمیہ میں شرکت کی۔
غم و اندوہ میں ڈوبی صدائے لبیک یا زہرا ؑ، عظم اللہ لک الاجر یا امیر المؤمنینؑ، عظم اللہ لک الاجر یا صاحب الزمان عج کے ساتھ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے، انکی قیادت میں سوگواروں کا قافلہ پیدل چلتے ہوئے حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام تک پہنچا جہاں مجلس غم کا اہتمام کیا گیا۔
آیت اللہ بشیر نجفی کی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے صحافیوں سے اپنے بیان میں فرمایا کہ آیۃ اللہ حافظ بشیرحسین نجفی کا مؤمنین کے ساتھ شرکت کرنے کا مقصدحضرت امیر المؤمنین علیہ السلام و حضرت امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس مشارکت سےصاف اور واضح پیغام دیناہے کہ اس عظیم مصیبت کہ جس میں جناب فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت ہوئی ان ایام کی یاد کو باقی رکھنا شعائر الٰہیہ کو باقی رکھنا ہے ساتھ ساتھ ایام فاطمیہ میں جلوسوں اور مجلس و ماتم کا اہتمام مذہب اہلبیت علیہم السلام کے صحیح عقائد کی تائیدہے اور اسکو باقی رکھنا، ہر سال اس سے بہتر انداز میں منعقد کرنا، اسکی معنویت و آفاقیت و حقیقت کو پوری دنیا پر آشکار رکھنا شعائر دینیہ کا اہم رکن ہے۔
جلوس کے اختتام پر آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی زیارت حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام سے بھی مشرف ہوئے اور امت مسلمہ کی ہدایت اور مومنین کرام جادہ حق سے متمسک رہیں اور وہ اس پُر فتن دور میں دشمنوں کے شر سے محفوظ رہیں اسکے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی۔

حوزہ/آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی زیرِ قیادت علمائے کرام، اساتذہ وطلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف و کثیر تعداد میں عراقی قبیلوں کے سربراہان و مؤمنین نے حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر حرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیہما السلام میں اختتام پذیر ہوئے جلوسِ عزاء فاطمیہ میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ میں
حوزہ/حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی خدمت میں حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کی شہادت کا پرسہ و تعزیت پیش کرنےکی غرض سےمرکزی دفتر نجف اشرف سے برآمد ہوکر…
-
مولانا احمد علی عابدی کی آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا میں صحیح معنوں میں پیغام غدیر پہنچانے کی ضرورت ہے اور اس فریضہ…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مراجع حوزہ علمیہ قم المقدسہ کا خصوصی پیغام لیکر افاضل قم کا خصوصی وفد
حوزہ/ نجف اشرف میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں موجود مراجع عظام و افاضل حوزہ علمیہ آیۃ اللہ سید ہاشم حسینی بوشھری، ایران میں حوزات علمیہ کے مدیر آیۃ اللہ…
-
مشھد مقدس میں "طلاب اردو زبان" عشرہ محرم کامیابی کے ساتھ برگزار
حوزہ/ مشھد مقدس ایران میں الجواد فاونڈیشن کی جانب سے قدیم ترین عشرہ محرم بہت کامیابی کے ساتھ برگزار ہوا۔
-
ڈاکٹروں کا کام راہ خدا میں جہاد سے کم نہیں،آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ / آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے کہا: مومنین ضریح مطہر سے دور رہ کر بھی ائمہ اہلبیت علیھم السلام سے شفا مانگ سکتے ہیں تاکہ شیعیان اہلبیت علیھم السّلام…
-
غیر مسلم ممالک میں رہنے والے مسلمان دنیا کو اسلام کا روشن چہرہ دکھائیں،آیت اللہ العظمی حافظ بشیرنجفی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے مختلف ممالک کے وفود سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو مسلمان غیر اسلامی ممالک…
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا کویت کےامیر سے ٹیلیفون پر رابطہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت…
-
ہمیں امام زمان (عج) کی محبت و ولایت کے ذریعہ تقرب الہی کے حصول کی کوششیں لازمی کرنا چاہئے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/نی۱۵شعبان المعظم امام زمانہ (عجل الله فرجه الشريف) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہےپروردگارہمارےاورتمام مؤمنین کےلئے انسانوں اور جناتوں سے انکی حفاظت…
-
انسان روزانہ کم از کم ایک مرتبہ اپنے نفس کا محاسبہ کریں، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کو آئے مختلف ممالک کے وفود سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہرشخص روزانہ کم از کم ایک…
-
شرعی، اخلاقی اور اجتماعی طور پر لازم ہے کہ ہر فرد طبی ماہرین کی باتوں پر مکمل عمل کرے،دفتر آیت الله العظمی بشیر نجفی
حوزہ/مرکزی دفتر آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے مدیرحجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے مرکزی دفتر میں صحافیوں سے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں خدا کے…
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی نے آیت اللہ سید محمد علی شیرازی کی نماز جنازہ پڑھائی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کے حرم مطہر میں حضرت آیت اللہ سید محمد علی شیرازی کی نماز جنازہ…
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی کی جانب سے قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے سردار سلیمانی اور ابو مہدی المھندس کی شہادت پر تسلیت پیش کی۔
-
آيۃ اللہ العظمى حافظ بشير حسين نجفي کربلاء مقدسہ پاپیادہ جانے والے زائرین کے ہمراہ
حوزہ/ شعائر حسینیہ کا احیاء اور اس کو باقی رکھنا ایمان کا جز ہے، اس کے احیاء میں کلمہ لا الہ الا اللہ و محمد رسول اللہ کا احیاء ہے۔
-
بچوں کی دینی صحیح تربیت کر کے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے،آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی
حوزہ/حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے کہا کہ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ چھٹیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں اور بچیوں کی اخلاقی،عقائدی اور دینی صحیح تربیت کی…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی مومنین کے ہمراہ جلوس عزاء فاطمیہ میں شرکت؛
عزاء فاطمیہ کا اہتمام اہل بیت (ع) سے ولایت کی تجدید ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی: ہر سال عزاء فاطمیہ کا اہتمام ہر قسم کے ظلم و ستم اور دہشت گردی سے برأت کا اعلان ہے چاہے وہ کسی بھی شکل و صورت کسی بھی زمانے…
-
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کی مشارکت میں نجف اشرف میں عظیم الشان جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام
حوزہ/جلوس عزاء سے مرجع عالیقدر نے فرمایا کہ جناب فاطمہ زہراء علیھا السلام کی مصیبت اور ان کے غم کی بقاحقیقی اسلام محمدی کی بقا ہے اور اہل بیت علیھم السلام سے…
-
زائرین کی خدمت توفیق الٰہی اور عظیم شرف ہے،آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
حوزہ/حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں زیارت کوآئےحرم حضرت امیر المؤمنین علی بن ابیطالب علیھما السلام میں رضاکارانہ…
آپ کا تبصرہ